-
جعلی و من گھڑت خبریں پھیلانے پر سائبر کرائم کراچی میں پہلا مقدمہ درج
خبر موصول ہوئی تھی کہ ایک فرد اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جعلی خبریں پھیلا رہا ہے، سائبر کرائم کراچی
-
کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں، شرجیل میمن
موٹر وہیکل فٹنس قانون پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
لاہور شہر میں بادل بن برسے گزر گئے البتہ سردی کی لہر آگئی
-
قومی اسمبلی اجلاس کا 41 نکاتی ایجنڈا جاری، دو بلوں کی منظوری لی جائے گی
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے ہوگا، 9 بل پرائیوٹ ممبرز کی جانب سے پیش کیے جائیں گے
-
ڈی چوک احتجاج مقدمے میں عمر ایوب کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے آئندہ سماعت میں پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا
-
55 سال میں ریٹائرمنٹ کی تجویز وزیراعظم کو پیش، صرف سویلین پر اطلاق ہوگا
آئی ایم ایف نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن اسکیم میں لانے کا مطالبہ کردیا
-
نہتے کارکنوں پر گولی چلانے کا حکم شہباز شریف نے دیا، عمر ایوب
ماڈل ٹاؤن اور 26 نومبر کا خون شہباز شریف کے ہاتھوں پر ہے، قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہارخیال
-
ملائیشیا کیلیے بک کروائے گئے کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد
آئس کیلشیم کاربونیٹ کے ساتھ مکس کرکے اسمگل کی جا رہی تھی، اے این ایف
-
فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف
عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق فیصلہ قانون کرے گا، عمران خان کے دور میں کئی لوگوں کا ملٹری ٹرائل ہوا
-
این ڈی ایم اے کا ماڈل دیگر حکومتی اداروں کیلیے مثالی ہے، شزہ فاطمہ
شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی ڈیجیٹل کمیشن کے قیام کا اعلان کیا جس کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
-
فیصل واؤڈا کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات، مسکراہٹوں کا تبادلہ
یہ اچھا آدمی ہے اسے مشکل میں نہ ڈالا کرو، سینیٹر فیصل واؤڈا کا صحافیوں سے مکالمہ
-
بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی میں طلبی
ملزمان میں صبغت اللہ وِرک، محمد ارشد ، عطاالرحمن، اظہر مشوانی، کومل آفریدی، عروسہ ندیم شاہ اور ایم علی ملک شامل
-
پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسین
وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کا بھی شکریہ ادا کیا
-
چینی15روپے کلو مہنگی ،جنوری میں قیمت مزید 8روپے بڑھنے کا امکان
سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی متحرک ہوگئے
-
جناح اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ سربراہ کی عدالتی احکامات پر معطلی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
گورنر کی تعیناتی میں مجھ سے رائے نہیں لی جاتی یہ وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے ، مراد علی شاہ
-
18 سال سے پینشن نہ دینے کیخلاف درخواست، چیف سیکریٹری پنجاب کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازم کی جانب سے دائر درخواست پرسماعت کی
-
اے پی ایس شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری نے پیش کی
-
پنجاب پولیس کی رحیم یار خان کچہ کریمنلز کیخلاف کاروائیاں جاری، ایک اور مغوی بازیاب
مغوی شہری کو ڈیڑھ ماہ قبل تھانہ بھونگ کے علاقے سے اغواء کیا گیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس
-
لاہور ہائیکورٹ: جج کے نام سے پہلے عزت مآب نہ لکھنے پر توہین عدالت کی درخواست
چیف جسٹس یا ججز کے نام سے قبل عزت مآب لکھنا قانونی تقاضا ہے، درخواست گزار
-
بیرون ملک تقرری میں تاخیر، وزارت خارجہ کے افسروں میں مایوسی
سیکریٹری کا ستمبر میں عہدہ سنبھالنا اور اکتوبر میں ایس سی او اجلاس تاخیر کی وجہ بنی