Crazy coin toss official APP download
انسداد دہ??ت گردی عدالت اسلام آباد نے دی چوک پر احتجاج کے ??قد??ے میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کی ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہ??ت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کے ??قد??ے میں درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عمر ایوب عبوری ضمانت حاصل کرنے کے لیے عدالت پہنچے۔
عدالت نے تھانہ کوہسار کے ??قد??ے میں عمر ایوب کی عبوری ضمانت 16 دسمبر تک منظور کرلی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : ڈاگ ہاؤس