-
نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزد
کورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
100انڈیکیس 485پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 15 ہزار 346 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
-
عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
کے الیکٹرک مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 34.87 کرنے کی سفارش
کے الیکٹرک نے اپنے اخراجات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، ذرائع پاورڈویژن
-
موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد
ہم آئین کو تہ و بالا کرنے کے بعد اب آئین تبدیل کرکے سمجھتے ہیں کہ مسئلے کا حل نکلے گا،سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری
-
کرم کی کشیدہ صورت حال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعلیٰ کے پی نے کرم کے عوام کو رعایتی قیمت پر گندم فراہم کرنے کی بھی ہدایت کردی
-
نادرا کا نئے سال کے آغاز پر عوام کیلئے نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان
نادرا نے یہ اعلان بائیومیٹرک اور شناختی تصدیقی نظام میں بہتری سے متعلق امور پر مشاورتی کانفرنس کا دوران کیا، ترجمان
-
پشاور: اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس میں سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما و سابق سنیٹر صفدر عباسی، سابق سنیٹر محمد علی درانی نے وزیراعلیٰ سے ملاقات بھی کی
-
دو بنیادی مطالبات کے علاوہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کریں گے، علی محمد
علی محمد خان کی ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی تصدیق
-
کراچی، سڑک کنارے کھڑے ٹرالر نے باپ اور بیٹے کی زندگی کا چراغ گل کر دیا
ٹرالر خراب ہو گیا تھا جسے اس کا ڈرائیور لاک لگا کر چلا گیا تھا
-
درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی
سوئی سدرن اور ناردرن کے لیے درآمدی ایل این کی نئی قیمت کا اطلاق ماہ دسمبر کیلیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
-
بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد
انفرادی طور پر درخواستگزار سے ہمدردی ہے لیکن بطور جج قانون کے مطابق فیصلے کے پابند ہیں، تحریری فیصلہ
-
عوام سے وصول ٹیکسز کی رقم لاپروائی سے استعمال کی جا رہی ہے، پاکستان ٹیکس بار
سرکاری وفود کے بیرونی دوروں پر ٹیکس دہندگان سے وصول شدہ رقم خرچ نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط
-
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے پبی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر عملے کو زدوکوب کیا، ترجمان پیسکو
,ایم این اے ذوالفقار گزشتہ رات ممبر قومی اسمبلی 20-25لوگوں کے ہمراہ گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے، ترجمان
-
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ، 16 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارجیوں کو ہلاک کردیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا
نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،، اسپیکر قومی اسمبلی
-
پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ایئربس نئے انجنوں کے ساتھ شامل
چند دنوں تک طویل عرصے سے گراؤنڈ بوئنگ 777 اور اے ٹی آر طیارے بھی شامل ہو جائیں گے
-
پاور شیئرنگ فارمولا، پیپلزپارٹی کو پنجاب میں کچھ نہ مل سکا
گورنر پنجاب سلیم حیدرنے صوبہ میں پیپلزپارٹی کی لڑائی لڑتے ہوئے پاور شیئرنگ حوالے سے ن لیگ سے علیحدگی کا بھی کہہ دیا
-
سیاستدان کب سے دہشت گرد بن گئے کہ انکے خلاف ملٹری ٹرائل ہو رہا ہے، عارف علوی
ڈاکٹر عارد علوی کی درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا
-
راولپنڈی؛ اسپتال میں خاتون کے ساتھ سکیورٹی گارڈ نے زیادتی کر ڈالی، ملزم گرفتار
خاتون اپنی 9 سالہ بیٹی کے ساتھ اسپتال میں تھی، واقعے کے بعد پریشانی کے عالم میں ہینڈ سینیٹائزر پی لیا